کاپی کرنے کے لیے ہوم ڈیزائیننگ کی تیس سستی ترکیبیں

.homify .homify
homify Wooden houses Wood Wood effect
Loading admin actions …

ایک اینٹ اور مارٹر گھر بنانا ایک مہنگا اور وقت لینے والا کام یے آگر اس کا موزنہ تیارشدہ مصنوعی گھروں سے کیا جائے جو کہ اتنے ہی پائیدار ہوتے ہیں ۔ کچھ ہی لوگ جانتے ہیں کہ مصنوعی دیرپا رہتا یے اور وہ تمام سہولیات فراہم کرتا یے جو کہ ایک کنکریٹ،اینٹ، اور دھات سے بنا ہوا ایک باقاعدہ گھر دیتا ہے۔

مصنوعی گھروں کا فائدہ یہ ہے کہ بجٹ پر محدود اثر کے ساتھ آپ اسکے ڈیزئن میں کئی دفعہ بدلاوٗ  کرسکتے ہیں ۔ یہ ہیں ہمارے معمار کے ہو تیار  کیے گئے تیس مصنوعی گھروں کے ڈیزائن جو کہ جمالیاتی اعتبار سے منباون ہیں اور اتنے مغبوط اور مظبوط کہ کئی سالوں تک اپنے مالکوں کو سہارہ دے سکتے ہیں۔

جدید اور باوقار

ایک معیاری دو درجے کا تعمیر کیا ہوا گھر ایک وسیع چھت کے ساتھ ،اس کے فلیٹ کے آئیاکار ڈیزائین کی وجہ سے ڈھانچہ میں سڈول لکیریں اور زاویے ہیں جو کہ اس کی افقی چھت کو شکل دینے کے لیے ہے جو خریداروں کی شرط تھی۔

مکمل طور پرمتناسب

ترچھے چھت اور برامدے پر ستونوں کے ساتھ ڈیزائین کیا ہوا ایک نوآبادیاتی طرز کا گھر،یہ اپنے فریم کے اردگرد پکے راستے اور سرسبز باغ والا مصنوعی ڈھنچہ ایک بہترین گھریلو ٹھکانہ ہے۔

ایک پول والا گهر

سامنے والے ڈیک کے اوپر ایک بغیر اجازت ڈھال کے ساتھ لیس بالکونی، کسی نے بھی نہیں سوچھا ہوگا کہ یہ ایک مصنوعی گھر ہے۔ایک شاندار پول، لکڑی کا ڈیک اور پول کے ساتھ لگی ہوئی ڈیک کی کرسیاں اس خوبصورت گھر کی چھٹی روح میں اضافہ کرتی ہیں۔

روایتی خاندانی گھر

جس کسی نے بھی لکڑی کی بیم کی سپورٹ ساتھ بنے ہوئے روایتی ٹائلوں والے گھر دیکھے ہوں وہ اس  ڈیزائین اور ترتیب کی تعریف کرے گا جو کہ خود کو لکڑی کے ایک مضبوط  ڈھانچے سے سپورٹ دیتا ہے۔رنگارنگ ٹائلیں اور

چاپ والا چات عمارت کو اہک پرانے زمانے جیسی نظر دے گا۔

استقبالیہ دروازے والا گھر

یہ مصنوعی گھر ایک عام سے دو سطح کے ولا کو ایک سجیلے گھر مٰیں جس کے ساتھ بڑی بڑی شیشے کھڑکیاں اور دھاتی چاردیوری ہو  تبدیل کر دیتا ہے۔

دیہاتی گھر (کنٹری ھوم)

اس دو درجے والے کنڑی گھر کا ڈیزائین  بہت جدید ہے جس میں فرش پر موجود دھاتی بالکونی  کی وجہ سے مالکوں کو سورج  ڈھلنے کے وقت پورے علاقے کا نظارہ ملتا ہے۔ نیچے والے کمروں کو بھی  برامدے کی بیرونی سہولت حاصل ہے۔ رہائشی باغ یا خطے کے اردگرد چل پھر سکتے ہیں۔

چمکدار سفید اگواڑا

اس ڈھانچے کا دلچسپ حصہ جڑواں عمارتیں ہیں جو کہ اس ہموار طریقے سے بنے ہوہے ہیں کہ وہ ایک پورا حصہ نظر آتے ہیں اگرچہ کہ ایک عمارت دو سطوں پر بنی ہو ئی ہے۔

ایک سے زیادہ ڈھانچوں کا مجموعہ

جیسے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں مصنوعی گھر مختلف ڈیزائین اور شکلوں کے ہوتے ہیں اور مختلف اقسام کے مواد سے بنائے جاسکتے ہیں۔

لکڑی اور دھات

اس سنگل سٹوری دھاتی سٹائل کے گھر میں لکڑی کے بیم جو دھاتی چات کو پکڑے ہوئے ہیں اپنی سہ رخی چاپ کی وجہ سے  وہ اگواڑے کو اور پرکشش بنا دیتے ہیں۔

ایک سے زیادہ مواد کا مجموعہ

خراب موسم سے بچانے کے لیے جھکے ہوئے چھت کو گھر کی اطراف تک بڑھایا جاسکتا ہے جیسا کہ یہاں کیاگیا ہے ۔ ڈیزائین کو عام مصنوعی گھروں جو کہ فیکڑی شیڈوں کی طرح ڈیزین کیے جاتے ہیں ان سےمختلف بنانے کے لیے درمیان کے سیکشن کو پتھر کے چپس سے باہر زمانہ کیا گیا ہے۔

پتھروں کا تین منزلہ گھر

گراؤنڈ فلور کا فرش پتھر کا بنا ہوا ہے جو کہ روایتی طرز کی مشابہت ہے اور گھر کے عمارت سازوں نےاس کو اس طرز سے مڑی چھت بنائی ہے جس سے اوپر کی منزل پر چوبارہ کے لئے زیادہ سے زیادہ حد جگہ دی اور یہ ڈیزائن چوبارہ پر اضافی کمروں کی اجازت دیتا ہے۔

اگواڑے کا منفرد سٹا ئل

گھر کے سامنا حصہ کو ایک تھوڑا سا خمیدہ کنارے دے کر کمرے کے علاقے کی گلاس  کو ارد گرد سے ایک منفرد انداز دے دیا گیا ہے. اگرچہ پورے بالائی منزل پر ایک معیاری بالکنی کے ساتھ منسلک کیا جاتا ہے  پر اسکی چھت کو ساتھ دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے اس کی چھت کا ایک حصہ ایک معیاری مٹی کی ٹائل کی سے بنا ہوا ہے جبکہ ایک دھات سے بنا ہوا ہے۔

دو داخلی دروازے

گھر کواس طرح سے بنایا گیا ہے کہ ایک ہی عمارت کے لیے دو الگ الگ راستے ہیں جو کہ ایک ہی گھر کو دو مختلف اپارٹمنٹس کی طرح کام کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔ بالائی منزل کےلیے داخلہ ایک طرف ہے جبکہ دوسرا داخلی دروازہ گلاس ونڈو کے قریب ہے.

ایک دلچسپ فرنٹ کی بناوٹ

گھر کےگرد ایک دلکش باغ  ہے اور اس گھر کی نوک کے باہر دیوار پر ایک پرکشش پتھر اور دھات اس کی بناوٹ کو ایک بہت خوبصورتی دیتے ہیں. ڈیزائن بہت قابل ہے اور لوگوں کا رجحان  بھی ہے آپ بھی اسکی کوشش کریں۔

چھوٹا اور خوبصورت

ایک چھوٹے سے خاندان کے لئے یہ ایک نکیلا چھت کے ساتھ  گھر پیارا، دلکش لگ رہا ہے۔ یہ گھر گلاس دروازے سے باہر باغ تک براہ راست رسائی  ہے۔

کثیر سطح(بہستر) اور شاندار

یہ شاندار وائٹ ہاؤس پرانے ڈھانچے کی طرح ڈیزائن کیا گیا ہے جو کہ بڑے باغات میں عام تھے، چھتوں کی مختلف سطحوں کو ترچھا گیا ہے. دوسری منزل کا ڈیزائن اسی طرح بنایا گیا ہے جیسے اگواڑا پرتعیش نظر آتا ہے بالکنی کو بھی دھاتی رکاوٹوں کے ساتھ کے ساتھ اسی طرز سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

ایک خوبصورت پول والا گھر

ایک کشادہ سوئمنگ پول سے پہلے اس کے منسلک پورچ کے ساتھ یہ گھر ایک ایسے گھر سے زیادہ مختلف نہیں لگ رہا تھا جس کے پچھلے حصہ میں ایک پول ہوتا ہے. روایتی سرمئی چھت ٹائل ایک گھر کے ماحول کو بہترین بناتے ہیں جس سے تمام سال لطف اٹھایا جا سکتا ھے۔

رنگا رنگ سرخ چھت

اس گھر میں ایشیائی طرز کی جھکی ھوئی چھت ہے، سرخ ٹائل گھر کو نمایاں اور پرکشش بناتی ہیں۔ چھت کے نیچے اگواڑا پر سادہ ٹائل اس کو گلی میں بہترین نظرآنے والا بناتی ہیں۔

سادہ اور دلکش

اس طرح دو سطحوں پر بنایا گیا ایک ہی خاندان رہ سکے اور خاندان کے تمام اراکین کے لئے کافی جگہ ہے اور یہ بھی کہ دوستوں اور خاندان کی تفریح  کے لیے بھی ماحول دیتا. جدید ڈیزائن  اور سید ھی لائنز، بالکنی پر باڑ اور گراؤنڈ فلور کا فرش اور گلاس کے سلائڈنگ دروازے کے ساتھ گھر ہر طرف سے شاندار نظر آتا ہے۔

گھر کے ساتھ تجارتی دکان

اس ڈھانچے کے مالک گھر کے گراوٗنڈ فلور پر ایک فارمیسی کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں اور مالکان ذیل سٹور سے کسی مداخلت کے بغیر اوپر کی منزل پر رہ سکتا ہے جو ایک گھر اور دکان دونوں سے مستفید ہو سکتا ہے. نجی معلومات کو لوگوں سے بچاتے ہوئے وہ سٹور پر تمام وقت کبھی بھی آجا سکتا ہے اور بالکنی کی دیوار اونچی بنائی گئی ہے جس سے اوپری سطح سڑک سے تقریبا پوشیدہ ہے ۔

تین منزلہ مکان

مختصر نقشہ اس عارضی مکان پر لاگو ھوتا ھے ، جو کہ ایک بڑے خاندان کی سکونتی یا رھاٰئشی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تین چبوتروں کے ساتھ تعمیر کیا جاتا ھے۔ جھکی ھوئی ڈھلوان اس ل نما گھر کو سورج سے بچاتی ھے جو کہ ایک  لمبی اور بھوری چاردیواری سے محفوظ ھوتا ھے۔

تالاب اور باغ والا نجی مکان

کونے دار ڈیزائن ، منتخب شدہ گھہرے، چمکیلے اور بے اثر رنگ اس کے شاندار گھر ھونے کی تصدیق کرتے ھئیں۔ اس کے بالائی درجے  کا بیشتر حصہ عوام کی نظر سے دور ھوتا ھے اور ایک کھڑکی طرز کی بالکنی دنیا کے سامنے ھوتی ھے۔ دلچسپ بات یہ ھے کہ ایسے لگتا ھے جیسے بالائی حصہ کنکرئیٹ اور نچلا حصہ لکڑی اور شیشہ سے بنا ھو۔

تعمیراتی معجزہ

اس دو منزلہ عمارت کی ساخت بے مثال ھوتی ھے کیونکہ اس کے نچلے درجے کی دیواریں پتھر سے ڈھکی ھوتی ھیں اور لکڑی اور شیشہ سے بنا ھوا  بالائی حصہ نچلے حصہ پر ابھرا ھوتا ھے ۔ یہ گھر ایسا بنایا جاتا ھے جیسے کسی جادؤئی کہانی میں گھر ھوتا ھے ، یہ گھرمظبوط دھات اوربالائی بالکنی شیشے کی باڑ سے محفوظ ھوتی ھے۔

شیشے سے بنا گھر

اور جب آپ دوپہر کے وقت سورج کی شدت سے بچتے ھوۓ اس کی گرمائیش کا مزہ لینا چاھتے ھو تو رنگین شیشے اس سھہولت کے لیے بھہترین حل ھیں ، جو کہ بالائی چبوترے پرایک دلچسپ سایہ دیتے ھیں ۔ اور پرکش لکڑی کا بنا سائبان جو کہ ایک دلکش زاویہ پر کھڑکیوں پر ابھرا ھوتا ھے جو گھر کو مزید محفوظ کرتا ھے۔

دلکش محراب والی چھت

اگر آپ اپنے گھر کو اپنے ھمسائیوں کے گھروں سے  زیادہ شاندار اور دلکش دیکھنا چاھتے ھئیں تو خامدار چھت والا نقشہ آزمائیے۔  دیکھنے میں یہ کمزور لگ سکتا ھے لیکن مظبوط ستون ویرانڈے کے کسی ایک طرف سے ڈھانچے کو قابلیت کے ساتھ سنبھال سکتے ھیں۔ بالائی حصہ چوبارے کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ھے کیونکہ اسکے  کنارے پر ایک چھوٹا ھوا دار سوراخ ھے۔

ووڈین ڈیلائٹ

ایک بڑا گھر ،آندرونی دیوار ملعمع کاری،رومانٹک لکڑی کی بالکونی اور شیشے کی کھڑکیاں ہر کسی کی توجہ حاصل کرلیں گی اور ہر کوئی یہ نہیں پوچھ رہا ہو گا کہ کیا یہ مصنوعی گھر ہے کیونکہ یہ اتنا قدرتی لگ رہا ہو گا۔

غیر جانب دار اگواڑا

یہ مصنوعی گھر جس کا ایک سادہ اگواڑا ہے اتنا بڑا ہے کہ ایک خاندان کی ساری ضرورتوں کو پورا کر سکتا ہے اور یہ کنکریٹ سے باہرزمانہ کیا ہوا لگتا ہے۔

سیدھی لینوں والا مضبوط اگواڑا

یہ مصنوعی گھر اپنے جدید اگواڑے کی وجہ سے مختلف ہے جوکہ ایسا لگتا ہے کہ سیمنٹ اور دھات سے ڈیزئن کیا ہوا ہے۔

جھکی ہوئی چھت والا مرصع گھر

مرکز میں جھکا ہوا چھت اور اس کے پیچے رکھا ہوا باقی گھر اس پورے ڈھانچے کو سجیلا ہوا دیتا ہے۔

پرائیویسی اور سہولت کے لیے یکے بعد دیگرے دو دروازوں والا گھر

ابھی تک مصنوعی گھر کی اندرونی جمالیات پر یقین  نہیں آیا؟ تو پھر دریا کے ساتھ موجود اس شاندار مصنوعی گھر کا دورہ کریں اور یہ آپکے سارے شک و شبہات کو دور کر دے گا۔

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine