ایک دلکش و شاندار پرسکون ہلکے زرد رنگ کے پاکستانی گھر

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Eye Catching..., Premdas Krishna Premdas Krishna Classic style bedroom
Loading admin actions …

آپ کا گھر ہی آپکی محفوظ پناہ گاہ ہے یہی ہے جو آپکو خراب موسمی حالات اور باہر کی سخت دنیا سے آپ کی حفاظت کرتا ہے.اسے آرام دہ اور پرسکون بنانے کے لیے ہلکے زرد رنگ اپنائیے. یہ پرانے فیشن کے نہیں لگتے اور گہرے لگے بغیر یہ خوب صورت لگتے ہیں.یہ گھر آرکیٹکٹ پریم داس کرشنا نے پیش کیا گیا ہے  جو کہ خاص طور پر آپکی حوصلہ افزائی کرے گا شروع کرنے میں. سبز نیلا سرمئی اور زعفرانی رنگ جیسے رنگ اسکی آرائش کو خوب صورت اور آرامدہ بناتے ہیں. دلکش فرنیچر دیوار کی تخلیقی آرائش تازہ پھول اور فیشن کے مطابق لائٹیں بھی بہت مدد گار ہیں.

1. ایک مختلف نقطہ نظر

دوسری طرف آپ جدید اور عملی ٹی وی والے حصے کی تعریف کر سکتے ہیں.پیش کی گئی سفید اور ہلکے رنگ کی لکڑی پر مشتمل خانے ٹی وی کی اشیاء کتابیں اور سجاوٹی اشیاء رکھنے کے لیے ہیں.

2.خوب صورت کشادگی

ایک کھلی ترتیب کی خاکہ بندی  اس گھر کی رہنے کی جگہ کو کھانے کے علاقے سے جوڑتی ہے.دونوں حصوں کے فرنیچر فیشن کے مطابق اور آرام دہ ہیں اور چمکدار روشنی کے نیچے شاندار لگتا ہے.ہلکا نیلا رنگ نمایاں ہوتا ہے ان  کشنز پر جو رہنے کی جگہ پر ہیں کھانے کے حصے میں جو تصویر ہے اس پر.دیوار کے اندر بنی نفیس شیلف بھی اس گھر کو قدرتی طور پر عملی نوعیت کا بنانے میں مددگار بنتی ہیں.

3. جدید اور دلکش کچن

ہموار ہلکے رنگ کے کیبن جان ڈال دیتے ہیں اور دوسری طرف سفید ماحول اس باورچی خانے کا اسے شاندار بناتا ہے.طاق خوب صورت فرج کے لیے مخصوص کیا گیا ہے جبکہ بڑی تصویر یہاں جمالیاتی خوشی پیدا کرتی ہے یہاں کام کاج کرتے ہوئے آسانی سے  اردگرد حرکت کی جا سکتی ہے.

4. قدرتی/دلکش بیڈ روم

ہلکا نیلا اور سرمئی رنگ اس بیڈروم کے صافو سفید ماحول کو پرکشش اور پرامن بناتا ہے.بیڈ کے پیچھے دیوار پر اگرچہ منفرد قدرتی  منظر ریشمی دھاری دار پردوں کے ساتھ جو چھت کو چھو رہے ہیں اچھا لگ رہا ہے.

5. خوب صورت اور آرام دہ

سفید اور سرمئی پرسکون رنگ اس سونے کے کمرے کو کشادہ اور طبق دار بناتے ہیں.بڑے اور آلیشان بستر زعفرانی رنگ کی خصوصیات کا حامل ہے جبکہ نرم کشنز آرام دہ ہیں. یہ نفیس بیڈ کے سائیڈ لیمپ اس کمرے کی رونق کو آرام اور چمک سے بھر دیتے ہیں.

6. نیلے رنگ میں آسودگی

ہلکے نیلے رنگ کی دھار اس کمرے کو خوابیدہ اور سکون بخش بناتا ہے جبکہ معاصر آرائش عملی اور جمالیاتی دونوںدونوں ضرورتوں کو پورا کرتی ہے. لکڑی کے عناصر جوش اور لغزاں شیشے کے دروازے اس جگہ کو ہوادار بالکنی سے جوڑتے ہیں.

یہاں ایک اور کہانی ہے پاکستان کے ایک اور سجیلےاور معاصر گھر کی

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine