ایک پرتعیش اپارٹمنٹ جسكا ڈیزائن آپکو حیران کردیگا

Shahtaj Shahtaj
homify Classic style living room
Loading admin actions …

کیونکہ ہم ہمیشہ دنیا بھر میں مختلف تعمیراتی فنون پر روشنی ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، ہم آج بہت ہی مخصوص ڈیزائن کے اپارٹمنٹ کے دورے پر ہیں۔ ماہرین نے اسکے ڈیزائن میں تخلیقی اور عیش و عشرت شامل کیا ہے، آئیں اپارٹمنٹ کی ڈیزائن کے بارے میں اور جاننے کے لئے اسکا دورہ کریں۔

شاندار دیوان خانے کا داخلی راستہ

دیوان خانے کا راستہ ڈھونڈنے کے لئے داخلی راستے سے گزریں۔ آپ غیرجانبدار خاکستری رنگ میں چینی مٹی کا فرش رنگین سجاوٹ اور شیشے کی فریم والی میز کے ساتھ پائینگے۔ اس تفصیلات دلکش اور شاندار ڈیزائن اور مزید جدید طرز کی توجہ مبذول کی ہے۔

امتیازی دیوان خانہ

یہاں ہم دیکھ رہے ہیں دیوان خانہ اپنے سادہ روایتی ڈیزائن کے ساتھ، گھر کشادہ ہے اور غیرجانبدار ڈیزائن گھر میں شامل کیا گیا ہے۔ انٹیرئیر زیادہ کشادہ محسوس ہوتا ہے۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ ہلکا خاکستری رنگ دیواروں سے لے کر فرش تک اور چھت کے ڈیزائن تک کمرے کو نمایاں کر رہا ہے۔ یہاں ہم چھت کے ڈیزائن کے ساتھ توقف کرینگے جو واقعی میں ڈیزائن میں ماہرین اس طرح پیدا کر رہے ہیں کہ یہ گھر کے لئے اور کمرے بنا رہا ہے اونچی چھت منتخب کرکے اور پلاسٹر اور ستون کی کندہ کاری استعمال کرتے ہوئے ہر تفصیلات دیوان خانے کی ڈیزائن میں واضح خوبصورتی پیدا کرتی ہے جیسا کہ ہم دیکھ سکتے ہیں۔

سجاوٹ کی تفصیلات

سجاوٹ کی تفصیلات بھی دیوان خانے کے ڈیزائن کے ساتھ میل کھاتی ہے اور ڈیزائن کے ساتھ اعزازی لگتی ہے اور اسے واضح کشش فراہم کرتی ہے، ہم یہاں روایتی سجاوٹ کی تفصیلات کے انتخاب دیکھ سکتے ہیں، تو دیوان خانے میں روایتی طرز پر زور دیتے ہوئے قالین اور فانوس منتخب کریں۔

دلکش دیوان خانہ

کھانے کے کمرے میں جانے کے لئے دیوان خانے سے گزرنا جو باقی کے گھر کے ڈیزائن کی خوبصورتی اور عیش و عشرت بیان نہیں کرتا، رنگ کے فرق کے ساتھ کمرے اور اسکے ڈیزائن کو نمایاں کرنے کے لئے کافی پُرسکون ہے اور ڈیزائنر نے صرف غیرجانبدار خاکستری رنگ کے اضافے کے ساتھ، مناسب اور مخصوص رنگ کی چکور میز استعمال کی ہے۔

روشنی کی اقسام

روشنیاں کھڑکیوں سے آتی قدرتی روشنی کے بیچ بہت شاندار اقسام میں آتی ہیں، اور شاندار روایتی صاحب طرز کی صنعتی نظم روشنی اور گھر کی چھت میں روشنی وہ تمام تفصیلات کمرے کی ڈیزائن کو خوبصورتی اور دلکشی فراہم کرتا ہے۔

دلچسپ باتھ روم

یہاں ہم ڈیزائنر کی تفصیلات اور روایتی عیش و آرام کے اضافے سے دیا گیا باتھ روم کا ڈیزائن دیکھیں گے، غیرجانبدار خاکستری رنگ فرش اور دیواروں کے ڈیزائن کو دلکشی میں نمایاں کر رہا ہے، غیرجانبدار خاکستری رنگ کے ساتھ سرخ رنگ میں دیواروں کے ذریعے قدیم سونے کی کندہ کاری کے ساتھ، آئینے اور سونے کی تفصیلات کے ساتھ سنگ مرمر کی میز کے پیچھے۔ یہ تفصیلات داخلی راستے کو ڈیزائن دیتے ہیں اور انکو جو گھر میں پہلی دفعہ داخل ہوتے ہیں کہ آپکے پاس روایتی عیش و عشرت کے ڈیزائن والا گھر کا داخلی راستہ ہے اور آپ اسے مکمل دیکھنے کے لئے بےتاب ہیں اور آپکے ذہن میں استقبالیہ کمرے کے نظریے اور پرتعیش کرسٹل کے فانوس کی تصاویر منعکس ہیں۔

اور جاننے کے لئے پڑھیں: ۱۰ چھوٹے باتھ روم نئے آئیڈیاز سے بھرپور

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine