بیڈ روم کے لیے کون سا رنگ بہترین ہے؟

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
KT-56 Point West, Keir Townsend Keir Townsend Modern style bedroom
Loading admin actions …

آپ شاید یہ سوچیں کی جو رنگ آپ اپنے سونے کے کمرے / بیڈ روم کے لیے منتخب کرتے ہیں وہ آپ کی ذاتی پسند پر مشتمل ہوتے ہیں لیکن اصل میں / حقیقت میں رنگوں کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ غلط رنگت کے رنگ ہماری خوبیوں پر تباہ کن/برے اثر رکھتے ہیں۔ لہذا ہمیں چیزوں اور رنگوں کو استعمال کرتے وقت سوچنا چاہئیے۔ اگر آپ مہذب خیالات کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتے ہیں تو اضافی گہرے رنگ یا اگر آپ زیادہ خوب صورت اور دلکش رنگوں کو شامل کرنا چاہ رہے ہیں تو رنگ وہ جو آپ اپنے بیڈ روم / سونے کے کمرے میں استعمال کرتے ہیں وہ ایک اہم کردار ادا کرتا ہے اور اس کے لیے اندرونی آرائش کے ڈیزائینر اس طرح کے رنگوں کو بہترین جگہوں سے خریدنے کا سوچ رہے ہیں۔ یہ وقت ہے اس بات کو بھولنے کا کہ آپ اپنے سونے کے کمرے / بیڈ روم کی دیوار کے رنگ کے بارے میں جانتے ہیں اور آپ ہمارے ساتھ آئیے کہ ہم آپ کو بتاتے ہیں کی کون سے رنگ غور کرنے کے قابل ہیں۔

1 کالا رنگ عیش و عشرت کے لیے۔

آپ محنت کرتے ہیں اور آپ عیش و آرام کے مستحق ہیں لہذا ایک سیاہ دلکش بیڈ روم آپ کی سوچ کے عین مطابق ہے۔ سیاہ رنگ گہرا دلکش اور بہت ہی مہذب دکھتا ہے جو کہ ناقابل یقین بات ہے۔ آپ اپنے بیڈ کی خوبصورتی میں اضافہ کے لیے سفید اور سونے کے رنگ والے لیمپوں کا استعمال کر سکتے ہیں۔ دیواروں کے رنگوں میں مناسبت سے اس کی ڈرامائی خوبصورتی کی مثال کہیں نہی ملتی۔

2. خوبصورتی کے لئے پستا سبز رنگ.

اب آتے ہیں کہ اگر آپ کے پاس ایک پُرانا گھر ہے اور آپ اس میں اپنی حیثیت کے مطابق تبدیلیاں کر کہ اس حقیقت کو بدلنا چاہتے ہیں۔ اس صورت میں پستا گرین آپ کے بیڈروم کے لئے بہترین رنگ ہے! یہ پستا گرین رنگ پُرانی خصوصیت کی حامل جگہوں میں خوبصورتی لانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس رنگ سے بغیر سستی کے تازگی پیدا کی جاسکتی ہے۔ تھکی ہوئی جگہوں کو بحال کرتا ہے چھتوں میں سفید رنگ کے ساتھ اس کا ملاپ خوبصورت نظر آتا ہے۔ ایک ہکا سبز رنگ دیوار کے لیے بہترین نوٹ ہے۔

3. گرمی/تیزی کے لئے گہرا بادامی یا خاکستری رنگ .

آپ قدرت سے پیار کرتے ہیں۔ لیکن وہ ہر کمرہ میں تھوڑی بورنگ اور بار بار استعمال ہوتی ہے ٹھیک ہے؟  ٹھیک ہے  خاکستری رنگ ایک قدرتی رنگ ہے اور جب یہ استعمال کیا جاتا ہے تو یہ ہمارا پسندیدہ رنگ بن جاتا ہے۔ دوسرے رنگوں کے ساتھ ملاپ کے لیے بنیادی طور پر آسان ہے بہ نسبت کریم یا سفید رنگ کے یہ زیادہ گہرا ہے۔ بیڈروم میں آرام دہ اور گرم اور رومانوی نظر دینے کا باعث بنتا ہے۔ اگر بیڈ روم میں دیوار کا رنگ زیادہ گہرا اور سیاہی مائل ہے تو بیڈ روم میں استعمال ہونے والے فرنیچر میں اس رنگ کو شامل کریں۔ اس سے آپ کے بیڈروم میں صحیح توازن پیدا ہوتا ہے۔

4. جذبہ/پرجوشی کے لئے کاپر/تانبے اور سرخ رنگ.

یہ سب پریمیوں/پسند کرنے والوں کے لئے ہے! اگر آپ اب بھی غصے کے تیز ہیں۔ تو پھر ایک ماسٹر بیڈروم میں بہتری کی جا سکتی ہے جو مکمل طور پر متحرک سرخ اور تانبے کے رنگ میں ڈھالا جاتا ہے؟ بیباکی پُرجوشی اور مضبوطی کےساتھ مل کر یہ جلدی کام کرتا ہے۔ حقیقی طور پر یہ  ڈیزائنرز کے لیے بھی ایک کنارے کام کرتا ہے. سرخ رنگ خاص طور پر بہترین بیڈروم کی پسند ہے۔ کیونکہ یہ بروکیڈ جیسے عیش و آرام والے کپڑے کے ساتھ بہت اچھی طرح سے کام کرتا ہے۔ جو بھاری پلائی کے لئے مثالی ہے.

5. استحکام کے لئے گولڈن رنگ.

اگر گھر میں کسی بھی کمرے کو آپ کو شاہی طرز کی طرح محسوس کرنا چاہتےہیں۔ کیا یہ آپ کا نجی کمرہ نہیں ہونا چاہئے؟ ہم ایسا سوچتے ہیں لہذا ہم یہ بتانا چاہتے ہیں کہ آپ کے بیڈروم کو عظیم بنانے کے لیے سنجیدگی سے سوچتے ہیں! ڈیزائنرز کے نزدیک دھاتیں ابھی بڑی خبریں ہیں اور یہاں آپ کو احساس کیسےحاصل ہوسکتا ہے! ہم قدرتی گولڈن رنگ  کے بارے میں سوچنا چاہتے ہیں۔ کیونکہ یہ خوبصورت، پیلا اور رسائی حاصل کرنے کے لئے آسان ہے۔  لیکن اب بھی یہ شاندار طریقے سے چمکتا ہے.

6. پراسرار کے رابطے کے لئے جامنی.

جامنی. یہ ان رنگوں میں سے ایک ہے جن کو آپ پسند یا ناپسند کرتے ہیں لیکن بیڈ روم کے ڈیزائن کے لحاظ سے ہم سوچتے ہیں کہ یہ ایک فاتح رنگ ہے! اگر آپ کبھی اپنی جگہ پر کچھ سنجیدگی سے ناقابل یقین سٹائل/ڈیزائن شامل کرنا چاہتے ہیں اور آپ نے  خود  سے پوچھا ہے کہ 'بیڈروم کے لئے کون سا رنگ زیادہ سے زیادہ اچھا ہوگا؟ تو جواب جامنی رنگ ہے۔ جیسا کہ اس کے پاس سب سے اوپر نوٹ ہیں۔ یہ بے شمار اور مطالبات عزم کو پورا کرتا ہے. خوبصورت

مزید رنگوں کے  مشورہ کے لئے اس مضمون کو چیک کریں: آپ کے گھر کے لئے ٹھنڈے رنگ کو روکنے کے خیالات.

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine